حسن علی کا کیچ پکڑنے کی مہارت کا مذاق اڑانے والے مداح کو جارحانہ انداز میں جواب
سڈنی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 8 جنوری 2024ء ) دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز حسن علی کو سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی 3-0 سے شکست کے بعد تماشائیوں کی جانب سے اپنی کیچنگ کی صلاحیتوں کے حوالے سے تضحیک کا سامنا کرنا پڑا۔ میچ کے بعد جب حسن علی تماشائیوں کے پاس آٹوگراف پر دستخط کرنے کے لیے کرائوڈ کے پاس پہنچے تو ایک پرستار نے انہیں طعنہ دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں مداح کو چیختے ہوئے دکھایا گیا ہے، "یہاں آؤ، میں تمہیں کیچ پکڑنے کا طریقہ سکھاتا ہوں۔" حسن نے فوراً جواب دیا، "یہاں ضرور آؤ، مجھے پکڑنا کون سکھائے گا؟" ۔ click here ...